23 اکتوبر، 2017، 8:39 PM

عراقی وزیر اعظم بدھ کو ترکی کا دورہ کریں گے

عراقی وزیر اعظم بدھ کو ترکی کا دورہ کریں گے

ترکی کے وزير اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی 25 اکتوبر کو ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزير اعظم  کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی 25 اکتوبر کو ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ترک وزیر اعظم کے دفتر سے صادر ہونے والے بیان کے مطابق عراقی وزير اعظم حیدر العبادی بدھ کو انقرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک صدر اردوغان اور ترک وزير ا‏عظم بنعلی ایلدریم سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اور عراقی کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم کے خطرات کے بارے میں بات چیت اور گفتگو کریں گے  ۔

News ID 1876159

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha